ایرانی خاتون نے ایشیائی بیڈمنٹن مقابلوں میں 2 طلائی تمغے جیت لیے

تہران، ارنا – ایرانی خاتون نے اردن میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اپنی مکمل کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 طلائی تمغے جیت لیا۔

مریم سلطانی نے اردن میں مغربی ایشیا کے انڈر 15 بیڈمنٹن مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دے کر دو سونے کے تمغے کیساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =