ایرانی شارٹ فلم کو روسی میلے کے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فلمساز "آمین صحرایی" کی بنائی گئی شارت فلم "Slow Death" کو روس میں عالمی یوروشیا فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

صحرایی کی Slow Death نامی شارٹ فلم نے روس میں عالمی فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ کو جیت لیا.

یہ فلم 5 اور 8 اکتوبر کو امریکہ میں 42ویں عالمی فلم میلےFilm Festival, California  Mill Valley  میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =