دنیا کی ہزار بہترین جامعات میں 13 ایرانی یونیورسٹی شامل

تبریز، ارنا – ایران کی 13 یونیورسٹیاں دنیا کے سب سے با اثر 1000یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہیں.

شنگھائی کی عالمی درجہ بندی کے تازہ ترین نتائج کے مطابق، 13 ایرانی یونیورسٹیاں دنیا کی سب سے بہترین 1000 یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں.
اس رینکنگ کی فہرست کے مطابق، تہران یونیورسٹی، شریف انبجنئرنگ، تہران کی میڈیکل سائنس، امیرکبیر، تربیت مدرس، فردوسی، شہید بہشتی کی میڈیکل سائنس، بابل نوشیروانی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، ایران کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی، اصفہان یونیورسٹی آف ٹکنالوجی، شہید بہشتی، شیراز اور تبریز کی یونیورسٹیوں کے نام بالترتیب ایک سے 13 ویں پوزیشنوں پر ہیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =