28 اگست، 2019 11:18 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83455170
0 Persons
ایران کی چین میں سمندری شاہراہ ریشم نمائش کی شرکت

بیجنگ، ارنا - چین میں 21ویں صدی کی سمندری شاہراہ ریشم نمائش کے سب سے بڑے ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت 92 ممالک شریک ہیں.

تفصیلات کے مطابق، اس عظیم نمائش کا آغاز چینی صوبے گوانگ ڈونگ کے صنعتی شہر دن گوان میں ہوا ہے جس میں ایران سمیت شاہراہ ریشم منصوبے سے منسلک 92 ممالک کی 3500 کمپنیاں شریک ہیں.
اسلامی جمہوریہ ایران کے قالین، دستکاری صنعت، زعفران، پستہ اور کھجور منعقدہ نمائش میں منظر عام پر لا رہا ہے.
اس ایکسپو میں شریک مختلف ممالک کی کمپنیوں نے اپنی جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجی کو نمائش کے لئے پیش کیا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =