28 اگست، 2019 10:30 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83455042
0 Persons
ایران نے والی بال مقابلے میں کیوبا کو جارحانہ شکست دی

تہران، ارنا – ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے انڈر 19 والی بال چیمپیئن شپ میں جارحانہ انداز میں کیوبا کی ٹیم کو ہرادیا.

ایرانی جونیئر والی بال ٹیم نے گزشتہ روز تیونس میں منعقدہ عالمی انڈر 19 والی بال چیمپیئن شپ مقابلوں میں کیوبا کو 3-0کے ساتھ مقتدارنہ انداز میں شکست دے دی.

ایرانی ٹیم آج بروز بدھ اگلے کھیل کیلیے روسی حریف کے خلاف میچ کھیلے گی.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =