ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے: چین

بیجنگ، ارنا – چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین، جوہری معاہدے کے بچانے کیلیے ہرممکن کوششوں کی حمایت کرے گا.

'کنگ شوانگ' نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ ہم ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ تنازعات اور محاذ آرائی مسائل کا حل نہیں بلکہ مذاکرات اور مشاورت مسائل کے حل کے صحیح طریقہ ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ چین مذاکرات کے ذریعے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے موجودہ کشیدگی کی کمی کی حمایت کر کے اس معاہدے کے بچانے کی بھرپور کوشش کی ہے.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =