ایران کی امریکہ میں ہوا اور خلابازی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی صنعتی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے ظالمانہ پابندیوں سے گزرنے کے ساتھ امریکہ میں عالمی ہوا اور خلابازی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی طلباء نے امریکہ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں ایئر گیس ٹربائن انجن کے ڈیزائن کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
ایرانی جامعہ شریف کے سائنسداںوں کی ٹیم فراس امریکہ کے 2019 ہوا اور خلابازی کے مقابلوں AIAA کے پہلے مرحلے میں کامیاب ہوگئے اور 21 اگست کو ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہلی پوزیشن پر آگئی.
ایرانی ٹیم نے امریکہ میں عدم موجودگی کی وجہ سے اپنے کاموں کو ویڈیو کانفرنسنگ کے طور پر پیش کردیا جو ریفری بورڈ کی جانب سے سب سے بہترین ٹیم کے طور منتخب ہوگئی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =