باسکٹبال کے عالمی مقابلوں میں خواتین ایرانی ٹیم کا پہلا تمغہ

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اردن کی ٹیم کو ہرا کر ایک کانسی تمغہ جیت لیا.

ایرانی خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم جس نے پہلی بار اسلامی حجاب کے ساتھ ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا، گزشتہ روز مغربی ایشیا کے مقابلوں میں اردنی حریف کو 52-71 گولوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.
گذشتہ چار دہائیوں میں ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم کا یہ پہلا بین الاقوامی تمغہ ہے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 12 =