ایران، مسلم سائنسدانوں  کی چوتھی نشست منعقد کرے گا

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں صنعت اور مسلم سائنسدانوں کی کامیابوں سے متعلق چوتھی کانفرنس کا انعقاد نومبر میں کیا جائے گا.

یہ بین الاقوامی نشست 9 اور 10 نومبر ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد کی جائے گی جس میں ترکی، عمان، پاکستان ، قازقستان، ملائشیا، سویڈن اور جرمنی جیسے کچھ ممالک شرکت کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ صنعت اور مسلم سائنسدانوں کی کامیابوں سے متعلق چوتھی کانفرنس ( EISA ) ، مصطفی (ص) فاؤنڈیشن کے ذریعے منعقد ہوگی جس کا مقصد عالم اسلام کی سائنسی برادری کو فائدہ اٹھانا ہے.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 15 =