26 اگست، 2019 9:00 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83451454
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ ہوگئے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ فرانس کے دورے کے بعد ایک اعلی وفد کی قیادت میں چین روانہ ہوگئے.

محمد جواد ظریف نے چند گھنٹے پہلے فرانس کے دورے کی واپسی کے بعد چینی دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا.
یاد رہے کہ ظریف گزشتہ ہفتے فن لینڈ، سویڈن، ناروے اور فرانس کا دورہ کیا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =