رپورٹ کے مطابق ایران کے مغربی صوبے ہمدان سے تعلق رکھنے والی "معصومہ شکوری" نے ملائیشیاء میں منعقدہ فٹبال ٹریننگ کورس میں اے ایف سی سے ٹریننگ سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ شکوری ریفری کے فرائض سرانجام دینے والی ایرانی خواتین میں سے ایک ہے جو 2015 ء میں بھی بطور ایشیائی فٹبال فیڈریشن کی نگران کے طور پر منتخب کیا گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ