25 اگست، 2019 4:10 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83450844
0 Persons
ایران کی تائیکوانڈو ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی اوپن یونیورسٹی کی خواتین اور مردوں کی ٹیم نے 2019 تائیکوانڈو ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی خواتین اور مردوں کی ٹیموں نے اتوار کے روز چین کے شہر ووشی میں منعقد ہونے والے 2019 تائیکوانڈو ورلڈ کپ کے مقابلوں میں اپنے حریفوں آئیوری کوسٹ اور روس کو شکست دے دیا.
ایرانی ٹیم فائنل مرحلے میں اپنے حریف چین کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی.
2019 تائیکوانڈو ورلڈ کپ مقابلوں کا جمعہ کے روز چین کے شہر ووشی میں آغاز کیا گیا جس میں 10 ممالک کے 97 کھیلاڑی شریک ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 8 =