25 اگست، 2019 3:36 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83450770
0 Persons
ایران کی سانس جان لیوا مرض کی دوا کی رونمائی

تہران، ارنا – ایرانی سائنس دانوں اور ماہرین کی کاوشوں کی بدولت ، ملک میں تیار کیا جانے والا پہلا پلمونری سرفیکٹنٹ "Bercksurf" کی رونمائی کردیا گیا.

منعقد ہونے والی رونمائی تقریب میں نائب ایرانی صدر برائے سائنسی و تکنیکی امور "سورنا ستاری" نے شرکت کی.
پلمونری سرفیکٹینٹ "Bercksurf" سانس جان لیوا مرض آر ڈی ایس کے شکار ہونے والے نومولود بچوں کے علاج کے لئے ایک اہم دوا ہے جن بچوں کے پھیپھڑوں پوری طرح سے نشوونما نہیں ہوئی ہے۔
اس بیماری کی اصلی وجہ بنیادی طور پر پھسل اور حفاظتی مادے کی کمی ہے جسے سرفیکٹینٹ کہتے ہیں۔
یہ مادہ پھیپھڑوں کے لئے ہوا کے ساتھ پھسلنا آسان بناتا ہے، الیوولی کو گرنے سے روکتا ہے۔
ایران نے اس سے پہلے اس دوا کو امریکہ، اٹلی اور کینیڈا سے درآمد کیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =