دو ایرانی محققوں 'امیر آقا کوچک اور مجید حسنی زاده' کو امریکی جیو فزیکل سوسائٹی AGU'' کے سالانہ ایوارڈ (James B. Macelwane Medal ) کے لیے نامزد کیا گیا ہے.
قابل ذکر ہے کہ اس سوسائٹی کے فاتحین ستمبر کے مہینے میں سانفرانسیسکو میں اپنے انعامات کو حاصل کرلیں گے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ