ایرانی کراٹے کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہمدان، ارنا – ایرانی کراٹے کھیلاڑی نادر قرایی نے جاپان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا.

نادر قرایی نے جاپان میں 2019 کے بین الاقوامی کراٹے مقابلوں میں اپنی مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے ایک سونے کا تمغہ حاصل کرلیا.

انہوں نے اس سے پہلے 2015 اور 2017 کو عالمی مقابلوں میں 4 تمغے اپنے نام کر لیے ہیں.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =