ایرانی کھیلاڑی نے عالمی روئنگ مقابلوں کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے ہنگری میں منعقدہ عالمی روئنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا.

عادل مجللی نے گزشتہ روز ہنگری میں منعقدہ بین الاقوامی کشتی رانی چیمپیئن شپ مقابلوں 200میٹر کے حصے میں فائنل مرحلے میں پہنچ گیا.

مجللی نے سیمی فائنل کے مرحلے میں 40 اعشاریہ 36 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر تیسری پوزیشن حاصل کر کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =