25 اگست، 2019 10:27 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83449949
0 Persons
ایرانی گول کیپر سب سے بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب

تہران، ارنا – ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر "علیرضا بیرانوند" سب سے بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب ہوگئے.

ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے گزشتہ روز منعقد ہونے والی تقریب میں ایرانی قومی اور پرسپولیس ٹیم کے گول کیپر علیرضا بیرانوند کو ملک میں سب سے بہترین کھیلاڑی کا انتخاب کرلیا.
یاد رہے کہ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر 'علیرضا بیرانوند' 2019 کے ایشیائی کپ کے 10 بہتریں کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو گئے.
روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلوں میں شامل ایران کی قومی ٹیم کے گول کیپر کا نام ورلڈکپ کے 11 بہترین کھیلاڑیوں میں شامل کردیا گیا ہے.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ بیرانوند نے روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلوں میں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے دی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 11 =