24 اگست، 2019 4:05 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83449150
0 Persons
ایران میں عالمی کراٹے مقابلوں کا انعقاد

کرمانشاہ، عالمی کراٹے مقابلوں کا ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ میں انعقاد کیا گیا جس میں ایران کے علاوہ نائیجیریا ، عراق ، تھائی لینڈ ، عمان اور جمہوریہ آذربائیجان کے 870 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 15 =