24 اگست، 2019 3:24 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83449064
0 Persons
ایران کی تائیکوانڈو ورلڈ کپ مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے چین میں منعقدہ 2019 ورلڈ کپ مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.

ایران کی اوپن یونیورسٹی تائیکوانڈو ٹیم نے چینی شہر ووشی میں 2019 ورلڈ کپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی.

ان مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے قازق اور چینی حریفوں کو جارحانہ شکست دے دی.
ایرانی کھیلاڑیوں نے فائنل مرحلے میں جنوبی کوریائی ٹیم کو 71-66 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے کر فتح حاصل کرلی.

2019 تائیکوانڈو ورلڈ کپ مقابلوں کا گزشتہ روز چین کے شہر ووشی میں آغاز کیا گیا جس میں 10 ممالک کے 97 کھیلاڑی شریک ہیں.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 12 =