24 اگست، 2019 3:17 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83449047
0 Persons
ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

تہران، ارنا - ایران کی اوپن یونیورسٹی کی تائیکوانڈو ٹیم چین میں جاری 2019ورلڈ کپ کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی.

چین کے شہر ووشی میں منعقد ہونے والے عالمی کپ مقابلوں میں ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے ہفتہ کے روز اپنے دوسرے کھیل میں 66-53 کے نتیجے کے ساتھ میزبان حریف کو ہرا دیا اور فائنل مرحلے میں پہنچ گئی.
ایرانی ٹیم آج اپنے تیسرے میچ کیلئے جنوبی کوریا کے خلاف میدان میں اترے گی.
2109 کے تائیکوانڈو ورلڈ کپ گزشتہ روز سے تین دن تک چینی شہر ووشی میں منعقد ہو گا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 9 =