24 اگست، 2019 2:06 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83448886
0 Persons
ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ میں 4 تمغے جیت لیے

تہران، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو ٹیم نے چین میں منعقدہ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں 4 تمغے جیت لیے.

تائیکوانڈو ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مختلف ممالک سے 287 کھیلاڑی کی شرکت کے ساتھ چین میں منعقد ہوا جس میں ایرانی مردوں اور خواتین کی تائیکوانڈو ٹیموں نے مجموعی طور پر 2 طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =