6 ایرانی پہلوانوں کے نام سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا – ایران کے 6 پہلوانوں کے نام دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر دئے گئے.

ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے اپنی نئی رینکنگ میں دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایرانی کے 6 پہلوان 'بہنام احسان‌پور، یونس امامی، بہمن تیموری، حسن یزدانی، علیرضا کریمی، سعید عبدولی' کے نام شامل ہیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =