خلیج فارس کی سلامتی ایران کے ہاتھوں میں ہے: کمانڈر پاسداران فورس

مشہد، ارنا - ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سلامتی ایران کی مسلح افواج کے طاقتور ہاتھوں میں ہے.

یہ بات بڑیگیڈیئر جنرل "حسین سلامی" نے ہفتہ کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ دشمن وطن عزیز ایران کی سلامتی کو للکار نہیں سکتا.

جنرل سلامی نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ مختلف دفاعی اور اسٹریٹجک آزمائشوں کا مرکز ہے جس کا مقصد ملکی ڈیٹرنس اور دفاعی طاقت کی ترقی ہے اور ایسے اقدامات کبھی بھی روک نہیں کیا جائے گا.
انہوں نے کہا کہ دشمنوں نے آج ایرانی قوم کو نشانہ بنا لیا ہے جن کا مقصد ملک میں گھس کرنا ہے مگر ہمارے عوام اپنے صبر و استقامت اور رہبر معظم کی حمایت کے ساتھ دشمن کو مایوس کن جواب دیں گے.
ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا کہ دشمن جاں لے کہ کوئی صورتحال میں ہمارے ملک میں گھس نہیں کرسکتا ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =