ایران کی عالمی اعضاء کی پیوندکاری مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے برطانیہ میں عالمی اعضاء کی پیوندکاری اور مخصوص امراض کے مقابلوں میں 26 طلائی، 36 چاندی اور 33 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی ٹیم برطانیہ کے شہر نیوکیسل میں 22ویں عالمی اعضاء کی پیوندکاری اور مخصوص امراض کے مقابلوں میں مختلف 95 تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی.
برطانیہ اور امریکہ نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن کو حاصل کرلیا.
ایرانی ٹیم نے اسپین میں 21ویں عالمی اعضاء کی پیوندکاری اور مخصوص امراض کے مقابلوں میں 46 مختلف تمغے جیت لیا.
22ویں عالمی اعضاء کی پیوندکاری اور مخصوص امراض کے مقابلوں کا 17 سے 24 اگست تک برطانیہ کے شہر نیوکیسل میں انعقاد کیا گیا جس میں 46 ایرانی کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
ایرانی ٹیم نے بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس ، ڈارٹس ، پینٹاگس ، سائیکلنگ ، تیراکی ، بولنگ ، اسکواش ، دوڑ ، ایٹھلٹیکس اور تیروکمان کے میچوں میں شرکت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 14 =