24 اگست، 2019 9:32 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83448150
0 Persons
ایرانی خواتین کی ایشین باسکٹبال مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی باسکپ بال ٹیم نے ایشیائی چیپمپیئن شپ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی.

ایرانی خواتین کی پانچ رکنی باسکٹ بال ٹیم نے گزشتہ روز اردن میں منعقدہ مغربی ایشیاء میں اپنے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کو 26-70 گولوں سے ہرادیا.
ایرانی ٹیم ہفتہ کے روز شامی ٹیم کےخلاف میچ کھیلے گی.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =