22 اگست، 2019 11:34 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 83446434
0 Persons
 ایران میں عالمی گراس سکینگ مقابلوں کا انعقاد

کرج، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے البرز میں واقع دیزین بین الاقوامی سکی ریزورٹ میں عالمی گراس سکنیگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے صوبے البرز میں واقع شہر کرج کے دیزین سکی ریزورٹ میں عالمی گراس سکینگ مقابلوں کا اٹلی، جمہوریہ چیک اور سلوواکیہ سے آئے ہوئے 20 کھیلاڑیوں کی شرکت سے انعقاد کیا گیا۔

عالمی گراس اسکینگ مقابلے خواتین اور مردوں کے حصے میں انعقاد کیا جائے گا۔ 

واضح رہے کہ یہ مقابلے 22 سے 27 اگست تک دیزین بین الاقوامی سکی ریزورٹ میں انعقاد کیا جائے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ دیزین کا بین الاقوامی سکی ریزورٹ مشرق وسطی کا سب سے بڑا سکی ریزورٹ ہے جو سردیوں اور گرمیوں میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کررہا ہے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 10 =