تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف" بدھ کی شام کو ناروے کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے ناروجین حکام کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ گزشتہ رات سوئڈن میں مقیم ایرانی شہریوں کی کمیونٹی میں خطاب کیا۔
انہوں نے بدھ کے روز بھی سوئڈش وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں فریقین نے باہمی تعلقات سمیت خطی اور بین الاقوامی مسائل بشمول ایران جوہری معاہدہ، انسٹیکس میکنزم اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ محمد جواد ظریف 23 اگست کو بھی فرانس کا دورہ کریں گے جہاں انہوں نے فرانس کے صدر "ایمانئل میکرون" سمیت اپنے فرانسیسی ہم منصب کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ