تفصیلات کے مطابق دسویں ایشیائی ووشو مقابلوں کا 19 اگست سے 20 ممالک سے آئے ہوئے 400 کھیلاڑیوں کی شرکت سے برونائی میں انعقاد کیا گیا۔
ہونے والے مقابلوں کے تیسرے دن میں ایران سے "شاہین بنی طالبی" اور "حسین لطفی"، "نازنین بازدار"، "ستایش تک فلاح" اور "علی شکروی" نے بالترتیب 2 طلائی اور 3 چاندی کے تمغے جیت لیے۔
ان کامیابیوں سے ایرانی کھیل دستے نے اب تک مجموعی طور پر 4 طلائی، 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کو اپنے نام کر لیا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ