21 اگست، 2019 11:15 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83445084
0 Persons
ایرانی نوجوان کی مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں بیلاروسی حریف کے خلاف جارحانہ فتح حاصل کرلی

ایرانی کھیلاڑی 'مازیار الہامی' نے آج بروز بدھ مکسڈ مارشل آرٹس ' MMA' کے مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں مقتدرانہ انداز میں بیلاروسی حریف کو شکست دے دی۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =