21 اگست، 2019 8:56 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83444846
0 Persons
ایران کی ایشیائی ووشو مقابلوں میں اعلی کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں نے ایشیائی جونیئر ووشو چیمپیئن شپ مقابلوں کے دوسرے دن میں ایک طلائی اور 2 کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

ایرانی کھیلاڑی 'یونس شہرکی نے منگل کے روز  ان مقابلوں کے دوسرے دن میں ایک طلائی تمغہ حاصل کر لیا اور دو اور ایرانی کھیلاڑیوں 'شاہین بنی طالبی اور منیرہ پناہی' نے دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔

ایران نے مجموعی طور پر 2 طلائی اور 5 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ووشو چیمپیئن شپ مقابلوں کا دسویں مرحلہ 19 سے 23 اگست تک 20 ممالک سے 400 کھیلاڑیوں کی شرکت کیساتھ برونائی میں جاری رہے گا۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://www.irna.ir/news/83444571/

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 6 =