سپریم لیڈر ایران کی ویب سائیٹ کی غیرملکی زبانوں میں رونمائی

تہران، ارنا - سپریم لیڈر ایران حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویب سائیٹ کو مختلف غیرملکی زبانوں میں رونما کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق، قائد انقلاب کی ویب سائیٹ khamenei.ir اس وقت فارسی کے علاوہ اردو، عربی، انگریزی، فرانسیسی اور ہسپانوی زبانوں میں بھی مواد نشر کرتی ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =