20 اگست، 2019، 12:36 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83444403
T T
0 Persons
ایرانی خواتین والیبال ٹیم کی ہانگ کانگ کو شکست

تہران، ارنا – ایران کی خواتین قومی والی بال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو ہرادیا ہے.

جنوبی کوریا میں ہونے والے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم نے منگل کے روز اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کو 3-0 کے ساتھ شکست دے دی۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .