ایران میں منشیات اسمگلنگ کے سب سے بڑے عالمی نیٹ ورک کو پکڑلیا گیا

بندرعباس، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں حساس اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ میں سب سے بڑے ملوث عالمی نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔

ایرانی حساس اداروں کی فورسز نے جنوبی شہر بندرعباس میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک بین الاقوامی گروپ کو شناخت کرکے 13 اسمگلرز کی گرفتاری کے علاوہ 250 اونٹ، 15 کلوگرام سونے اور 65 ارب ریال نقد رقم کو ضبط کر لیا۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 17 =