ایرانی کھیلاڑی نےعالمی گراس سکینگ مقابلوں میں تاریخ رقم کردی

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے گراس سکینگ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کر کے ان مقابلوں کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی.

ایرانی سکینگ کھیلاڑی 'مہدی سولقانی' نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے عالمی گراس سکینگ چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی.
ان مقابلوں میں میزبان ملک کے دو کھیلاڑیوں نے پہلی اور دوسری پوزیشنیں اور اطالوی کھیلاڑی نے بھی تیسری پوزیشن حاصل کر لی.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =