ایرانی کھیلاڑیوں کی عالمی شطرنج مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں 'محمدامین طباطبایی اور پرہام مقصودلو' نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشنیں اپنے نام کر لیں.

ایرانی شطرنج کھیلاڑیوں نے گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ میں بین الاقوامی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے پہلی اور دوسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.

ایران سے پویا ایدنی جو عالمی درجہ بندی میں 2581 نمبر پر ہیں، کے سوئس حریف کے ساتھ میچ برابر رہا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =