ایرانی دستاویزی فلم  2020 آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد

تہران، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم 'Finding farideh' کو امریکی آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد ہو گئی.

ایرانی فلم سازوں 'آزادہ موسوی اور کوروش عطایی' کی دستاویزی فلم 'Finding farideh' کو امريكہ كی سائنس اور آرٹس اكيڈمی ' آسكر' کے لیے منتخب کئے گئے.

یہ فلم 'فریدہ' نامی 40 سالہ عورت کی کہانی ہے جس کو چالیس سال پہلے امام رضا کے حرم مطہر میں چھوڑ دیا گیا ہے جس کے بعد ایک ڈج جوڑے اس کو گود لے کر ہالینڈ میں لے جاتے ہیں اور اب فریدہ اپنے حقیقی خاندان کو ملنے کیلیے 40 سالوں کے بعد ایران میں آئی ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 14 =