18 اگست، 2019 10:40 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83441471
0 Persons
فرانسیسی موٹور سائیکل ریلی ایران پہنچ گئی

ارومیہ، ارنا - فرانسیسی موٹرسائیکل ریلی تاریخی اور پرانے مقامات کی سیر اور سیاحتی مقصد سے ہفتہ کے روز سرحدی علاقے بازرگان سے ایران پہنچ گئی.

یہ بات ایرانی سرحدی علاقے بازرگان کے ادارہ کسٹمز کے سربراہ "نامدار" نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ فرانس، سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ کے 40 سیاح ایرانی تاریخی شہر اصفہان اور شیراز کی سیر کے لئے گزشتہ روز ہمارے ملک میں داخل ہوگئے.
نامدار نے کہا کہ وہ 25 موٹرسائیکلنگ اور چار گاڑیوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی سیر کر رہے ہیں.
انہوں نے مزید کہا کہ فرانسیسی موٹرسائیکلنگ ریلی 11 دنوں تک ایرانی شہر اصفہان اور شیراز کی سیر کرکے جس کے بعد اصفہان کے ہوائی اڈے سے ترکی کا دورہ کریں گے.
انہوں ںے کہا کہ ایرانی سرحدی علاقہ بازرگان سالانہ بڑی تعداد میں ریلی ٹور کی میزبانی کر رہا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =