18 اگست، 2019 9:38 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83441327
0 Persons
ظریف کی ایران، کویت دوستی فورم کے اراکین کیساتھ ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایران، کویت دوستی فورم کے اراکین کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ اور علاقائی مسائل سمیت مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا.

"محمد جواد ظریف" گزشتہ روز کویتی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے لئے اس ملک میں پہنچ گئے.

ظریف نے گزشتہ روز ایران،کویت دوستی گروپ کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ، علاقائی مسائل سمیت مسئلہ فلسطین، خلیج فارس میں باہمی تعاون کی ضرورت، علاقے کی موجودہ صورتحال، ایران مخالف امریکی معاشی دہشتگردی پر گفتگو کی.

ایرانی وزیر خارجہ کویت کے دورے کے موقع پر اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کریں گے.

9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =