ایران اور برازیل کی جونیئر والی بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ، ایران کی فتح

تہران، ارنا – ایران کی قومی جونیئر والی بال ٹیم نے ایک دوستانہ کھیل کے دوران برازیلی ٹیم کو شکست دے دی۔

ایران کی قومی جونیئر والی بال ٹیم نے ہفتہ کے روز تیونس میں منعقدہ ایک دوستانہ میچ میں برازیل کو 3-1 کے ساتھ شکست دے کر کامیابی حاصل کی

یاد رہے کہ اس سے پہلے ایران نے مصر اور کیوبا کی ٹیموں کو ہرا دیا ہے.

 قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئیں شپ مقابلوں کے لیے تیاری کر رہی ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 7 =