ایرانی پروفیسر ممتاز عالمی ماہر نفسیات کے طور پر منتخب

تہران، ارنا – امریکہ میں نفسیاتی امور کی ایسوسی ایشن نے ایران میں جامعہ تہران کے سابق پروفیسر "رضا زمانی" کو ممتاز بین الاقوامی ماہر نفسیات کے طور پر منتخب کرلیا.

تہران یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر کو امریکی ایسوسی ایشن کے بہترین ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے.
امریکی نفسیاتی ایسوسی ایشن کمیٹی سالانہ متعدد سائنسی کانگریس منعقد کرکے ممتاز بین الاقوامی (غیر امریکی) ماہر نفسیات کا انتخاب کررہی ہے.
ڈاکٹر زمانی اپنی سائنسی اور تحقیقی کارکردگیاں اور ایران میں نفسیات سوسائٹی کی بحالی کی وجہ سے بہترین ماہر نفسیات کے طور منتخب ہوگئے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =