مغربی اور وسطی ایشیائی ووشو کے تربیتی کورس سے متعلقہ نشست کا ہفتہ کے روز برونئی میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی ووشو فیڈریشن کے سربراہ "مہدی علی نژاد" نے شرکت کی۔
علی نژاد نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغربی اور وسطی ایشیائی ووشو کے تربیتی کورس کے انعقاد کے لئے تیار ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی ووشو فیڈریشن نے مغربی اور وسطی ایشیائی ووشو کے تربیتی کورس کے انعقاد کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کردیا.
آپ کا تبصرہ