کیوبا کیساتھ دوستانہ والیبال میچ، ایرانی نوجوانوں کی فتح

تہران، ارنا – ایرانی جونیئر والی بال ٹیم نے ایک دوستانہ میچ میں کیوبا کی ٹیم کو تین – دو گولوں سے شکست دے دی.

ایران کی قومی جونیئر والی بال ٹیم نے گزشتہ روز تیونس میں منعقدہ ایک دوستانہ کھیل میں کیوبا کو ہرا دیا.

یاد رہے کہ ایرانی ٹیم نے جمعرات کے روز اپنے پہلے دوستانہ میچ میں مصر کو 3-9 کیساتھ ہرا کر کامیابی حاصل کی.

قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم منگل کے روز برازیل کیساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلے گی۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 8 =