16 اگست، 2019 9:00 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83439453
0 Persons
ایران نے عالمی ٹیبل ٹینس ٹور میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں نے بلغاریہ میں منعقدہ عالمی ٹیبل ٹینس ٹور کے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

ایران کی ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑیوں 'نیما اور نوشاد عالمیان' نے بلغاریہ میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹیبل ٹینس ٹور کے مقابلوں میں سیمی فائنل کے مرحلے میں 3-0 کیساتھ جاپانی ٹیم سے شکست کھا کر ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

عالمی ٹیبل ٹینس ٹور کے مقابلوں کا 13 اگست سے مردوں اور خواتین کے دو حصوں میں بلغاریہ میں آغازکیا گیا ہے جس میں 166 کھیلاڑی شریک ہیں۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =