ایرانی جونیئر والی بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر والی بال ٹیم نے بحرین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوریشن کو اپنے نام  کر لیا۔

دنیا کی جونئر والی بال ٹیموں کی رینکنگ کا اعلان کردیا گیا جس میں ایران کی انڈر 21 والی بال ٹیم نے 100پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق، برازیل، روس کی ٹیمیں دوسری اور تیسری پوزیشنیں پر آگئیں۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =