16 اگست، 2019 12:14 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83439049
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ کل کویت کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیلیے کل بروز ہفتہ کویت کا دورہ کریں گے۔

ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان 'سید عباس موسوی' نے جمعہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد جواد ظریف کویتی حکام اور ہم منصب کے ساتھ کے لیے ہفتہ کے روز کویت جائیں گے۔

ظریف کویت کے ایک روزہ قیام کے دوران کویتی حکام کیساتھ باہمی تعلقات اور علاقائی تبدیلیوں پر گفتگو کریں گے۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =