15 اگست، 2019 3:07 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83438503
0 Persons
ایرانی صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے

تہران، ارنا - ایران کے سنیئر صدارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ اب تک کے پروگرام کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کریں گے.

یہ بات محمود واعظی نے گزشتہ روز میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس سوال کے جواب میں کہ ایرانی صدر کے اقوام متحدہ جانے پر کوئی پابندیوں تو نہیں، کہی.

انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندی اٹھانے کیلیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایرانی نمائندے کے احتجاجی مراسلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس مراسلے میں اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل سے اس مسئلہ کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کشمیر کے مسئلے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان موجودہ کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ ایران نے ہمیشہ دنیا کے تمام مسلمانوں کے حقوق دلوانے کی کوشش کی ہے۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =