15 اگست، 2019 2:27 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83438446
0 Persons
ایرانی حجاج کی وطن واپسی کے عمل کا آغاز 16 اگست سے ہوگا

تہران، ارنا – سعودی عرب سے ایرانی حجاج کی وطن واپسی کے عمل  کا 16 اگست سے آغاز ہوگا اور یہ سلسلہ 23 دنوں تک جاری رہے گا۔

ایرانی حاجیوں کی وطن واپسی کے آپریشن کا آغاز 16 اگست سے شروع ہوگا اور 14 ستمبر تک جاری ہے۔
ایرانی قومی ایئرلائن کمپنی کے 9 طیاروں کے ذریعے 88سے زائد ایرانی حجاج، وطن واپس لائیں گے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =