ایرانی شارٹ فلم کو امریکی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم 'tangle' کو امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقدہ میلے میں گرینڈ پرائز سے نوازا گیا۔

ایرانی فلم ساز خاتون 'ملیحہ غلام زادہ' کی مختصر فلم 'tangle' نے امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقدہ میلے کے ایوارڈ کو حاصل کرلیا۔
یہ فلم جنگ کے بعد اپنے وطن سے انسانوں کی دوری کی کہانی ہے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =