ورلڈ جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کی تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے استونیا میں منعقدہ عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنی مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

ایران کے کھیلاڑی استونیا کے دارالحکومت تالین میں ہونے والے عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 2 سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہیں۔

ایرانی پہلوانوں 'امیرحسین مقصودی اور عباس فروتن' نے بالترتیب 65، 97 کے زمروں میں 2 طلائی تمغے جیت لیے اور دو اور کھیلاڑیوں 'امیرحسین زارع اور محمدصادق فیروزپور' نے بالترتیب 125، 70 کے زمروں میں ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق، عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی چیپمیئن شپ مقابلے 12 سے 14 اگست تک یورپی ملک استونیا کا دارالحکومت تالین میں منعقد کئے گئے۔

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 8 =