یہ بات حسن روحانی' نے آج بروز بدھ ایرانی کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران کو کوئی نتیجہ حاصل نہ ہوا تو یورپ کو دوسری مرتبہ دی جانے والی 60 روزہ مہلت ختم ہونے کے بعد قطعی طور پر جوہری معاہدوں کی شقوں پر عمل درآمد روکنے کا تیسرا فیصلہ بھی اٹھایا جائے گا.
انہوں نے مزید بتایا کہ ہم تیسرا 60روزہ الٹی میٹم کے اختتام کے بعد ایک منطقی، منصفانہ اور متوازن حل پر پہنچنے کے لیے چوتھی مرتبہ کے لیے60 اور دن مہلت دیں گے.
روحانی نے کہا کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں نئے اتحاد سے متعلق دیئے گئے سارے نعرے غیرعملی ہیں اور بے شک اس نعروں سے علاقائی سلامتی کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا.
روحانی نے مزید بتایا کہ خلیج فارس میں سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے غیر ملکی افواج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ علاقائی ممالک، اتحاد اور یکجہتی اور باہمی مذاکرات کے ساتھ اپنی سیکورٹی کی حفاظت کر سکتے ہیں اور بے شک امریکی اقدامات اور دعووں سے امریکیوں کے لئے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ جوہری وعدوں کی معطلی کا اگلا قدم دوسرے الٹی میٹم کے خاتمے پر اٹھایا جائے گا
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…
-
ایران اور عمان کا باہمی معاشی تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا- سلطنت عمان کے وزیر برائے صنعت اور تجارتی امور نے کہا ہے کہ شمال- جنوب کریڈور نہ…
-
ایرانی جوہری توانائی کی 50 نئی کامیابیوں کی رونمائی ہوگی
کرج، ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے خصوصی مشیر نے کہا ہے ایران میں 8 اپریل 2020 کو جوہری…
-
ایرانی صوبے آذربائیجان غربی میں 'برنجہ' نامی گاؤں
مہاباد، یہ جیل اور گاؤں صوبہ آذربائیجان غربی کے شہر تکاب سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.
-
ایرانی صوبے اصفہان میں 'منارجنبان' نامی تاریخی مقام کے مناظر
اصفہان، ارنا - یہ تاریخی مقام شہر اصفہان کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو 716 ہجری قمری میں…
-
امریکہ میں غیرقانونی گرفتار ایرانی سائنسدان کی رہائی
تہران، ارنا – ایرانی پروفیسر "مسعود سلیمانی" کو امریکہ میں ایک سال تک غیرقانونی گرفتاری کے…
-
ایران نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – ایرانی معذور باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی وہیل چیئر باسکٹ مقابلوں میں جاپان کو ہرا…
-
ایران اور عالمی سیاحتی تنظیم کے تعاون کا فروغ
تہران، ارنا- عالمی سیاحتی تنظیم کے مشیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران سے تعاون کے فروغ…
-
نوجوان ایرانی لڑکی نے ایشین ریاضی مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا
بندرعباس، ارنا – نوجوان ایرانی لڑکی طالب علم "آتریسا سادات موسویان" نے 2019 ایشین ریاضی مقابلوں…
آپ کا تبصرہ